فنانشل ٹائمز میں شائع ہونے والے ایک مضمون نے پاکستانی اور امریکی قصرنشینوں کی خواب گاہوں اور غلام گردشوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ مضمون نگار پاکستانی امریکن بزنس مین منصور اعجاز ہیں جنہوں نے مبینہ طور پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور امریکی فوج کے کمانڈر ایڈمرل مائیک مولن میں ہونے والی خفیہ مراسلت کا پردہ چاک کرتے ہوئے ان اطلاعات و خدشات کو تقویت فراہم کردی ہے کہ حکومت اور فوج کے مابین تعلقات میں سب اچھا نہیں ہے۔منصور اعجاز نے اپنے مضمون
میں فوج کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے
میں فوج کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے
0 comments:
Post a Comment